AI Generated Video

پانچ چوہوں کی کہانی

پ
Created January 1, 2026

About this video

Check out this video I made with revid.ai

https://www.revid.ai/view/-7ziCTfdulYecbZ18dgtJ

Try the Add Caption to Video

Create your own version in minutes

Video Transcript

Full text from the video

0:00

پانچ چوہے گھر سے نکلے، شکار کرنے چلے۔ ایک چوہا پیچھے رہ گیا، باقی رہ گئے چار۔ چار چوہے

0:12

جوش میں آ کر، بین بجانے لگے۔ ایک چوہے کو کھانسی آ گئی، باقی رہ گئے تین۔ تین چوہے ڈر کر بولے،

0:27

گھر کو بھاگ چلو۔ ایک چوہے نے بات نہ مانی، باقی رہ گئے دو۔ دو چوہے پھر مل کر بیٹھے،

0:40

دونوں ہی تھے نیک۔ ایک چوہے کو بلی کھا گئی، باقی رہ گیا ایک۔ ایک چوہا جو رہ گیا باقی،

0:51

اس نے شادی کر لی۔ بیوی اس کو ملی لڑاکو۔ یوں ہوئی بربادی۔ ہاں۔

Impact

240,909+ Short Videos
Created By Over 14,258+ Creators

Whether you're sharing personal experiences, teaching moments, or entertainment - we help you tell stories that go viral.

No credit card required